Yazeed Bin Muawiya
یزید بن معاویہ بنو امیہ کا دوسرا حکمران تھا اس کا مکمل نام یزید بن معاویہ بن ابوسفیان بن حرب بن امیہ الاموی الدمشقی تھا یہ 23 جولائی 645ء کو حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں پیدا ہوا
یزید نے حضرت امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن زبیر سمیت دیگر صحابہ اکرام سے زبردستی اپنی بیعت لینے کے لیے کہا جو بالآخر سانحہ کربلا کا موجب بنا کربلا میں یزیدی لشکرحضرت امام حسین سمیت دیگر اہلبیت اطہار کرام اور آپ کے رفقا کو شہید کرنے کا مرتکب ہوا